Jandola Press Club

Jandola Press Club ہرخبر سب سے پہلے
(1)

احتجاج کا اعلان کر دیا گیا ھے تیاریاں شروع
20/07/2026

احتجاج کا اعلان کر دیا گیا ھے تیاریاں شروع

17/07/2026

گلزار خان بیٹنی جنڈولہ سورغر جرگے سے خطاب۔۔۔
ویڈیو 2

12/07/2026

سورغر متاثرین امن جرگے سے گلزار خان بیٹنی خطاب۔۔۔۔

@سورـغر

11/07/2026

سورغر اپریشن کے حوالے سے آل بیٹنی کا جنڈولہ کے مقام پر گرینڈ جرگہ۔
باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں۔

09/07/2026

سب ڈویژن جنڈولہ میں اگر 20 جولائی تک یوفون ٹاورز . موبی لنک ٹاور
ایم سیک ایکسچینج اور PTCL سسٹم ٹھیک نہ ہوا.
تو پولیو بائیکاٹ کرینگے.
ہوفون و موبی لنک ٹاورز . ایکسچینج بند کرینگے. اور مین فائیبر لائن احتجاجاً کاٹ دینگے.
تفصیل ویڈیو میں
منجانب ینگ نوجوانان جنڈولہ

جنڈولہ کے عوام کے ساتھ انتہائی ظلمجنڈولہ میں PTCL ایکسچینج اور انٹرنیٹ سروس کی بندش نے عوام کی زندگی مفلوج کر دی ہے۔📚 طل...
04/07/2026

جنڈولہ کے عوام کے ساتھ انتہائی ظلم

جنڈولہ میں PTCL ایکسچینج اور انٹرنیٹ سروس کی بندش نے عوام کی زندگی مفلوج کر دی ہے۔

📚 طلبہ تعلیم کے لیے ہجرت پر مجبور ہیں۔
💼 کاروبار تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔
👨‍👩‍👧‍👦 عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

آخر کب تک جنڈولہ کے عوام اس ناانصافی کا شکار رہیں گے؟ آخر کب تک خاموشی؟

«جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی،
اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو۔

23/06/2026

بیٹنی قوم کی مشہور شخصیات 🤝✨

قائدِ اعظم اور اِبراھیم لودھی کا تعلق بھی بیٹنی قوم سے تھا 👇👇👇

21/06/2026

زما گل گل وطن جنڈولہ

20/06/2026

جنڈولہ کی عوام پی سی ایل ایکسچینج اور کمزور انٹرنیٹ کی وجہ سے سخت پریشان۔۔۔۔

نوجوان علاقہ چھوڑنے پر مجبور ھو رہے ہیں
تعلیم اور کاروبار دونو متاثر

11/06/2026

جنڈولہ میں انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیشِ نظر بیٹنی قوم کے نوجوانوں نے اتوار کے روز جنڈولہ بازار میں ایک اہم میٹنگ طلب کر لی۔

Address

Jandola
Tank
29470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jandola Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jandola Press Club:

Shortcuts

Share

Category