11/06/2026
Syed-ul-Istighfar in Urdu Translation
"اے اللہ! تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں
ہے، تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں، اور میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد اور وعدے پر قائم ہوں، میں ان چیزوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو میں نے کی ہیں، میں تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں جو مجھ پر ہیں، اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں۔ پس مجھے بخش دے، کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو نہیں بخشتا".