احساس

احساس Need Insaaf

23/04/2026

میرا خیال ہے ہمیں پٹواری یوتھیا جیالہ بھول کر ایک
قوم بن کر نواز شریف پر لعنت🖐 بھیج کر عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے✌😍🤣

پاکستانی بہت فاسٹ ہیں
14/04/2026

پاکستانی بہت فاسٹ ہیں

11/09/2025

ملک دیوالیہ ہونے والا تھا لیکن ہم نے 10 ارب روپے میڈیا کو دے کر ملک بچا لیا
نانی ٹیک ٹاکر صاحبہ
💔🤔

15/07/2025

نکلو پھر اس ملک کی خاطر۔۔۔

12/07/2025

بچاؤ "طاقت" میں نہیں "اتحاد" میں ہے ۔۔۔
کاش یہ بات ہمیں سمجھ میں آ جائے۔
کوئی جاگ پنجابی کوئی پختون کے نام تو کوئی بلوچ یا سندھی۔
سنو پاکستانیوں کوئی کوئی کہتا ہے۔!

‏محرم دے روزے گُزرن دیو پٹرول تواڈے پیو نے وی سستا کرنا اے ‼️👇🤣
12/07/2025

‏محرم دے روزے گُزرن دیو پٹرول تواڈے پیو نے وی سستا کرنا اے ‼️👇🤣

11/07/2025

ماڈل حمیرا اصغر نیشنل اسمبلی ممبر و عالم دین مولانا خانزیب شہید سے بڑی ہستی ہے۔
صحافتی اور سیاسی رویے نے یہ دکھایا عوام کو۔
اور ایسی صحافت اور ٹوٹل نظام پر لعنت ہو۔

11/07/2025

ایک قومی اسمبلی کا ممبر شہید ہوا ہے، ایک عالم دین شہید ہوا ہے۔مجال ہے جو کسی چینل نے اس کو توجہ دی ہو؟ مجال ہے جو کسی اخبار نے خبر لگائی ہوں؟

یہ کس دنیا کے لوگ ہیں؟پروفیشنلز روزانہ کی بنیاد پر پاکستان چھوڑتے جا رہے ہیں۔غریب خودکشی پر مجبور ہیں  اور انکی یہ مست ب...
11/07/2025

یہ کس دنیا کے لوگ ہیں؟
پروفیشنلز روزانہ کی بنیاد پر پاکستان چھوڑتے جا رہے ہیں۔
غریب خودکشی پر مجبور ہیں اور انکی یہ مست بونگیاں ختم ہی نہیں ہو رہی۔

11/07/2025

حقیقت یہ ہے کہ ایمل گروپ۔
محسن داوڑ گروپ اور
فضل الرحمٰن گروپ نے اپریل 2022 کو عدم اعتماد میں آپنا ووٹ کاسٹ کرکے پختون کا آمن چھین لیا ہے۔ ضمیر فروش۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category