Vioce of saigi دہ سیگئ آواز

Call Directions

Vioce of saigi دہ سیگئ آواز ▄︻̷̿┻̿═━一
▄︻̷̿┻̿═━一

☬𝗕𝗨𝗟𝗕𝗨𝗟 𝗚𝗨𝗟𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡☬
╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════✱╗
🇻‌🇮‌🇴‌🇨‌🇪‌🇴‌🇫‌🇸‌🇦‌🇮‌🇬‌🇮‌
══════ஜ▲ஜ══════

20/10/2026

سیگی کلی آدم زئی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صدیق ترین زخمی انکا گن مین ھلاک ہونے کی اطلاعات

سیگئ گراونڈ فائنل بروزے جمعہ ۔23تاریخ
20/10/2026

سیگئ گراونڈ فائنل بروزے جمعہ ۔23تاریخ

02/10/2026

ہم انڈین فوج کی گولی برداشت کر سکتے ہیں، اسرائیلی فوج کی گولی برداشت کر سکتے ہیں، دشمن کی فوج کی گولی برداشت کر سکتے ہیں، لیکن اپنی ہی فوج اور اپنے ہی سکیورٹی اداروں کی گولی کبھی برداشت نہیں کریں گے!
پاکستان آرمی اور دیگر سکیورٹی فورسز کو ملنے والی تنخواہیں اور ان کے لیے خریدے جانے والے ہتھیار عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ اگر انہی ٹیکسوں سے خریدی گئی گولیاں عوام ہی پر چلائی جائیں، تو یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ہم اپنے اداروں پر فخر کرتے ہیں، لیکن اداروں کا اصل فرض ملکی سرحدوں کا دفاع، عوام کی حفاظت اور پاکستان کا تحفظ ہے، نہ کہ ملکی سیاست میں مداخلت
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف
صدیق خان ترین

02/10/2026

وندر مییں قومی شاہراہ پر وندر پل کے قریب مسافر کوچ میں پراسرار طور پر ہولناک آتشزدگی

01/10/2026

مبارک مبارک
د خان احمد خان اچکزئی او د خان حاجی جیلانی خان اچکزئی نن جوړه وسوه د جوړی مشر ثالث حاجی فتح محمد کاکوزئي د جوړی شرطونه بیانوي

 غبیزئی قوم کی دو ذیلی شاخوں کی تصفیہپنڈال کا منظر❣️👇
01/10/2026


غبیزئی قوم کی دو ذیلی شاخوں کی تصفیہ
پنڈال کا منظر❣️👇

دلی موبارکباد اہلیان سیگئ وگلیستان  محمد آعظم خان ترین  سیگئ ولد حاجی محمد یوسف سیگئ  کو بطورے ایکزیکٹو میمبر کوہیٹہ چیم...
30/09/2026

دلی موبارکباد اہلیان سیگئ وگلیستان
محمد آعظم خان ترین سیگئ ولد حاجی محمد یوسف سیگئ کو بطورے ایکزیکٹو میمبر کوہیٹہ چیمبر آف سمال اینڈسریز وسمال ٹریڈز تاعنات ہوے ہے تاعناتی کا حلف اوٹھا اس پر مسرت موقع پر ہم اہلیان سیگئ اور محمد آعظم ترین ک خاندان کو دلی موبارباد پیش کرتے ہے اور دعا کرتھے ہے کہ مزید ترقی کی راہ پر چل کے ملک وقوم کی خدمت کرے

دہ شمس اللہ پلار سعداللہ عرف طور اقا دہ جنازے لمنز پر 4 بجے ادا کیژی ثواب دارین حاصیل کیی
30/09/2026

دہ شمس اللہ پلار سعداللہ عرف طور اقا دہ جنازے لمنز پر 4 بجے ادا کیژی ثواب دارین حاصیل کیی

29/09/2026

♥️♥️✌️✌️گران مشرحاجی لالک دی ژوندئی وی۔۔✌️✌️♥️♥️

Address

Quetta

Telephone

+923022424577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vioce of saigi دہ سیگئ آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share