Ali Arfan Balochh

Ali Arfan Balochh حضور پاک ﷺ کی تعلیم سے
حضور پاک ﷺ کی تعظیم زیادہ افضل ہے

بغیر ذکر نبی ﷺ ہو تو بندگی کیا ہےبغیر عشق نبی ﷺ ہو تو زندگی کیا ہےیہ جان آپ کی حرمت پہ ہے نثار آقا ﷺ فدا نہ ہو جو نبی ﷺ ...
22/07/2025

بغیر ذکر نبی ﷺ ہو تو بندگی کیا ہے
بغیر عشق نبی ﷺ ہو تو زندگی کیا ہے
یہ جان آپ کی حرمت پہ ہے نثار آقا ﷺ
فدا نہ ہو جو نبی ﷺ پر، وہ امتی کیا ہے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

ولادتِ مصطفیٰ ﷺ، کائنات کی سب سے بڑی خوشی۔1500 سالہ جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ
21/07/2025

ولادتِ مصطفیٰ ﷺ، کائنات کی سب سے بڑی خوشی۔
1500 سالہ جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ

آقا جان ﷺ۔۔!!میں اس یقین سے زندہ ہوں آپ ﷺ میرے ہیںمیری حیات کا دَارومَدار آپ ﷺ سے ہے۔(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
20/07/2025

آقا جان ﷺ۔۔!!
میں اس یقین سے زندہ ہوں آپ ﷺ میرے ہیں
میری حیات کا دَارومَدار آپ ﷺ سے ہے۔

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

رب ہے مُعطی یہ ہیں قاسمرزق اُسکا ہے کِھلاتے یہ ہیں1500 سالہ جشن ولادتﷺ
19/07/2025

رب ہے مُعطی یہ ہیں قاسم
رزق اُسکا ہے کِھلاتے یہ ہیں
1500 سالہ جشن ولادتﷺ

نبیِ پاک ﷺ کی خصوصیت1500 سالہ جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ
19/07/2025

نبیِ پاک ﷺ کی خصوصیت
1500 سالہ جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ

مُسکرا کر جو دیکھ لیں وہ ﷺ مُجھےغم کا قصّہ تمام ہو جائےدیکھ لیں کاش وہ ﷺ میری جانبکام بن جائے، کام ہو جائےکاش اس صبحِ زن...
18/07/2025

مُسکرا کر جو دیکھ لیں وہ ﷺ مُجھے
غم کا قصّہ تمام ہو جائے

دیکھ لیں کاش وہ ﷺ میری جانب
کام بن جائے، کام ہو جائے

کاش اس صبحِ زندگی کی نصیر۔۔!!
کوئے جاناں ﷺ میں شام ہو جائے

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

آتا ہے فقیروں پہ اُنہیںﷺ پیار کچھ اِیساخود بھیک دیں اور خود کہیں منگتے کا بھلا ہوقبر وچ فرق پے جانا خاصاں دا تے عاماں د...
18/07/2025

آتا ہے فقیروں پہ اُنہیںﷺ پیار کچھ اِیسا
خود بھیک دیں اور خود کہیں منگتے کا بھلا ہو

قبر وچ فرق پے جانا خاصاں دا تے عاماں دا
کفن میلہ نئی ہونا آقا ﷺ دے غلاماں دا

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

Jumma Mubarak 💜 ✨
18/07/2025

Jumma Mubarak 💜 ✨

پندرہ سو سالہ جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ
17/07/2025

پندرہ سو سالہ
جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ

🌺یا محمد بمن بے سروسامان مدد🌿قبله دیں مدد کعبه ایمان مددیا محمد الرسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہم بے سرو  ساما...
17/07/2025

🌺یا محمد بمن بے سروسامان مدد
🌿قبله دیں مدد کعبه ایمان مدد

یا محمد الرسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہم بے سرو سامان ہیں ہماری مدد فرمائیں یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کرم کی اک نظر ہم سب پر

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚 🌺 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🌿💚🌺صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌺💚🌿

ہمارے آقاﷺ ہماری جان ہیں، ہماری شان ہیں، ہمارا سب کچھ ہیں، نہ آپﷺ جیسا کوئی تھا، نہ ہے اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ آپ بے مثال ہ...
17/07/2025

ہمارے آقاﷺ ہماری جان ہیں، ہماری شان ہیں، ہمارا سب کچھ ہیں، نہ آپﷺ جیسا کوئی تھا، نہ ہے اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ آپ بے مثال ہیں، واللہ آپ بے مثال ہیں۔

ایوئیں رلدے نیں لوکی تیرےﷺ نال سوہنیا
تینوںﷺ رب نیں بنایا بے مثال سوہنیاﷺ

❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

🌾🌹اَلصّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ الله🌹🌾🌹🌾وَعَلٰى آلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَا حَبِيْبَ الله🌾🌹
16/07/2025

🌾🌹اَلصّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ الله🌹🌾
🌹🌾وَعَلٰى آلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَا حَبِيْبَ الله🌾🌹

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Arfan Balochh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share