15/05/2025
مارغز مارٹ میں نوکری کا سنہری موقع!
ہماری ٹیم کا حصہ بنیے اور ایک خوشگوار ماحول میں کام کرنے کا موقع حاصل کیجیے۔
خالی آسامیاں:
کیشئرز
سیلز اسسٹنٹس
اسٹاک/انویٹری اسٹاف
صفائی کا عملہ
مقام: مارغز مارٹ،
شرائط: بنیادی تعلیم، خوش اخلاقی، اور گاہکوں سے خوش دلی سے پیش آنے کا جذبہ۔ تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی لیکن بغیر تجربے والے بھی درخواست دے سکتے ہیں، تربیت دی جائے گی۔
رابطہ کے لیے:
مزید معلومات کے لیے براہِ کرم مارغز مارٹ کا وزٹ کریں۔