اپنا رسول شریف

اپنا رسول شریف The city of lions �

‏تاریخ لکھی جائے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا۔😢تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب ام...
08/04/2025

‏تاریخ لکھی جائے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے، جبکہ غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے : مصر، ایران، ترکی اور پاکستان کے پاس جنگی جہاز میزائل بھی تھے مگر وہ نہ کوئی سپاہی غزہ بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام اور نسل کشی کو روک سکے۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب نے اربوں ڈالر ناچ گانے کی پارٹیوں پر لٹا دئیے لیکن غزہ میں روٹی پانی نہیں تھا۔😢

اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ 1947 میں پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا لیکن اس نے غزہ میں اپنے اسلامی بہن اور بھائیوں کی مدد کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔😢

اور تاریخ لکھی جاۓ گی کہ ایران اور ترکی نے اسلام کا نام تو بہت استعمال کیا لیکن غزہ کے قتل عام کو روکنے کے لیے ایک قدم بھی نہ اٹھایا جبکہ مسلمانوں کے قتل عام میں حصہ بہت ڈالا۔😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمان قوم اپنے حکمرانوں کو تو مورد الزام ٹھہراتی رہی لیکن پیپسی، کوک، سپرائٹ اور سٹنگ پینا چھوڑ سکی، نہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی (KFC) کے برگر کھانا چھوڑ سکی، نہ ہی دیگر یہود و نصاریٰ کی مصنوعات کی خرید و فروخت چھوڑ سکی😢

تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مغرب میں لوگ اسرائیلی تباہ کاریوں کے خلاف سڑکوں پر نکلتی رہی لیکن مسلمان ممالک میں لوگ گھروں میں بیٹھے رھے۔😥

“قیامت کے دن حساب تو سب ہی کا ہوگا،
مگر حشر بتائے گا کہ جیتا کون اور ہارا کون!”

اللھم انصر اہل الفلسطین وغزہ۔ آمین یارب العالمین
یااللہ پاک ہمیں معاف فرما بڑھے بے بس ہیں ۔
پتہ نہیں ہماری عبادات قبول بھی ہو رہی ہیں ۔








اس پروڈکٹ کا %30 فیصد فلسطین کے لیے مختص کیا گیا ہے دوسرے صابن خریدنے کی بجائے اپنی ضرورت کے مطابق یہ صابن خریدیں 🥰
03/04/2024

اس پروڈکٹ کا %30 فیصد فلسطین کے لیے مختص کیا گیا ہے دوسرے صابن خریدنے کی بجائے اپنی ضرورت کے مطابق یہ صابن خریدیں 🥰

نئی آبادی رسول دارے کا کام جاری ہے انشاء اللہ بہت جلد کام مکمل ہو جائے گا آپ سب بھایئوں کے تعاون سے
03/04/2024

نئی آبادی رسول دارے کا کام جاری ہے انشاء اللہ بہت جلد کام مکمل ہو جائے گا آپ سب بھایئوں کے تعاون سے

اللہ پاک قیامت کے دن ہمیں آخری نبی ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے😘 آمین ثم آمین یا رب العالمین 😘اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَ...
22/03/2024

اللہ پاک قیامت کے دن ہمیں آخری نبی ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے😘

آمین ثم آمین یا رب العالمین 😘

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ😘

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ😘

ماشااللہ۔ مسجد گلزارِمدینہ میں روزہ افطار ٹائم -وسیح لنگر گا احتمام سب  احباب کا بہت شکریہ -
21/03/2024

ماشااللہ۔ مسجد گلزارِمدینہ میں روزہ افطار ٹائم -وسیح لنگر گا احتمام سب احباب کا بہت شکریہ -

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا رسول شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category