NEEDS

NEEDS National Empowerment & Economic Dev. Society (NEEDS) is a non-profit organization, registered under the Societies Registration Act. XXI of 1860.

سیلاب الرٹ:صرف جلالپور پیر والا میں قریباً ایک لاکھ چالیس ہزار لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔🙏💔
13/09/2025

سیلاب الرٹ:
صرف جلالپور پیر والا میں قریباً ایک لاکھ چالیس ہزار لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔🙏💔

جلالپور پیروالا چاروں طرف سے پانی میں گھِر گیا، درجنوں دیہات زیرِ آبجلالپور پیروالا میں سیلابی پانی نے چاروں طرف سے شہر ...
13/09/2025

جلالپور پیروالا چاروں طرف سے پانی میں گھِر گیا، درجنوں دیہات زیرِ آب

جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی نے چاروں طرف سے شہر کو گھیر لیا ہے۔ حکام نے گیلانی ڈیم میں شگاف ڈال کر پانی کا رخ بدلنے کی کوشش کی ہے تاکہ شہر کو بڑے نقصان سے بچایا جا سکے، مگر اس کے نتیجے میں بہادرپور، بستی لانگ اور بستی کنہا جیسے دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔ 90 فیصد سے زائد مضافاتی علاقے ڈوب چکے ہیں اور مرکزی ریسکیو کیمپ بھی پانی میں گھر گیا ہے۔ کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، مگر ہزاروں افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔

Address

Layyah
31200

Telephone

+923215500275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEEDS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NEEDS:

Share