
Wholesale Market
Your go-to destination for quality products at unbeatable prices. Shop now and save big!
🛒 Shop Online: Wholesale Marche
Address
Office1:Main GT Road, S A Gardens , Phase 2 Street#2، 86-Kamran Block, Kala Sha
Lahore
54000
Opening Hours
Monday | 10:00 - 18:00 |
Tuesday | 10:00 - 18:00 |
Wednesday | 10:00 - 18:00 |
Thursday | 10:00 - 18:00 |
Saturday | 10:00 - 18:00 |
Sunday | 10:00 - 18:00 |
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Wholesale Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Wholesale Market:
Shortcuts
Category
ایک نیا لاہور! آپکے سپنوں کا گھر!
ا یس اے گارڈنز! ایک نیا لاہور!
ایس اے گارڈن نے ہر وہ چیز مہیا کی ہے جس کی کوئی تمنا کر سکتا ہے۔ ایس اے گارڈن کا محل وقوع اور پرسکون ماحول اسے رہائش کے قابل بناتا ہے۔ ایس اے گارڈن لاہور کی کسی بھی دوسری سوسائٹی کے مقابلے میں اپنی خصوصیات اور محل وقوع کی بنا پر نمایاں نظر آتی ہے۔
وسیع وعریض سر سبزو شاداب پارکس، قدرتی ماحول سے ہم آہنگ گردو نواہ ایس اے گارڈنز کے رہائشیوں کو تازگی کا احساس دلاتا ہے اور انہیں ہر وقت توانا رلکھتا ہے۔ ایس اے گارڈنز کی منصوبہ بندی بڑی مہارت و اختیاط کے ساتھ کی گئی ہے اور ماہرانجینیرز کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔ جہاں قدرتی ماحول و قدرت آپ کا انتظار کرتے ہیں۔ ایس اے گارڈنز نا صرف آپکو آپکے سپنوں کے گھر کے خواب کی تعبیر کا موقع دیتا ہے بلکہ یہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع بھی فراہم کرتا ہے۔
ایس اے گارڈنز ایک ایسی خوبصورت رہائشی سکیم ہے جہاں آپ رہائشی و کمرشل پلاٹس کے ساتھ ساتھ ایس اے ہومز میں بھی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔