22/06/2026
کاش کہ اُدھر صرف یہ نہ سوال پوچھے جائے !
کیسی گزاری ہے زندگی ؟
یہ بھی پوچھا جا سکتا ہے
اے میرے بندے یہ زندگی کیسی گزری تم پہ ؟
وہ جانتا ہے دلوں کی بھید بھی بےشک اُسے سب پتہ ہے ، مگر وہ اپنے بندوں کے لاڈ بھی تو اٹھائے گا 🤲😥