Scoops Caster

Scoops Caster Don't follow this FB page, if you don't need authentic information.

20/01/2026

میٹر کراچی نے بلڈنگ آڈٹ رپورٹ دو سال تک چیف منسٹر مراد علی شاہ کو نہیں بھیجی - ناصر شاہ
ایک شاہ دوسرے شاہ کو بچا کر مئیر کو بلی کا بکرا بنا رہا ہے یا مئیر ہی غلط ہے
آپ کی کیا رائے ہے

18/01/2026

پیسنٹ فیصد ٹیکس دینے والے لا وارث شہر میں سہولت صفر لوگوں کا اربوں کا نقصان اور حکمرانوں کی بےحس خاموشی۔ اللہ پاک اس مشکل گھڑی میں جن کا جانی یا مالی نقصان ہوا ہے ان کے لئے بہتر اسباب پیدا فرما آمین۔

16/01/2026

کراچی پورٹ پر آتشزدگی

08/01/2026

کراچی تا ایران فیری سروس کا افتتاح

نصف دہائی کے بعد کراچی میں پھر سے ڈبل ڈیکر بس کا آغاز
31/12/2025

نصف دہائی کے بعد کراچی میں پھر سے ڈبل ڈیکر بس کا آغاز

21/12/2025

کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں

19/12/2025

کراچی میں برگر بچوں کی عیاشی کا سامان ضبط

کراچی میں بھتہ خوری پھر سے سر اٹھانے لگی
19/12/2025

کراچی میں بھتہ خوری پھر سے سر اٹھانے لگی

16/12/2025

کراچی پورٹ میں آئل سیکشن میں آگ

بلا تبصرہ
11/12/2025

بلا تبصرہ

کیا یہ گاڑیاں جو پکڑی گئی ہیں وہ اکشن ہوگی یا افسران ان کو اپنے استعمال میں لینگے آپ بتائیں
10/12/2025

کیا یہ گاڑیاں جو پکڑی گئی ہیں وہ اکشن ہوگی یا افسران ان کو اپنے استعمال میں لینگے آپ بتائیں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scoops Caster posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Scoops Caster:

Share

Category