18/07/2025
اج چیئرمین سینٹ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے وکیل سینیٹر فاروق ایچ نائیک سے اینٹی کرپشن عدالت میں ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری پاکستان ریلوے ایمپلائیز پریم یونین سی بی اے ملک محمد عثمان کی ملاقات ہوئی اور ریلوے ملازمین مسائل پر بات ہوئی