Naeem family stories

Naeem family stories Hello friend's,
"Rozana hansi aur masti ke liye follow karein! 😂"

​"Life is short, so laugh more! Join our family for daily fun. 😊"

21/02/2026
21/02/2026

Azan e subhu prayer time 🙏

01/11/2025
 جام پور(            )خود کو کنوارہ ظاہر کرکے کرائے کی عورتوں کو اپنی ماں، بہنیں اور کزن بتا کر کرائے کے ہی براتیوں کے ذ...
01/11/2025


جام پور( )خود کو کنوارہ ظاہر کرکے کرائے کی عورتوں کو اپنی ماں، بہنیں اور کزن بتا کر کرائے کے ہی براتیوں کے ذریعہ 22 سالہ لڑکی بیاہ کر لیجانے والے نادرہ کے ملازم نے 10 بعد ہی پہلی بیوی اور حقیقی والدہ کے ساتھ مل کر نو بیاہتا کو قتل کرکے نعش پھندہ سے لٹکا دی، تین دن بعد نعش سے بد بو پھیلنے پر مقتولہ کے والدین کو بلا کر نعش تھمادی، مقتولہ کے والدین کا پریس کانفرنس میں مقامی پولیس پر بھی قاتلوں ساز بازہو کر حالات و واقعات کے برعکس مقدمہ درج کر بااثر ملزمان کو ریلیف دینے کا الزام، وزیر اعلی پنجاب سمیت اعلی حکام سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی موضع طلائی والا کے رہائشی محمد امین تھہیم نے اپنی بیوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عارف سعید کالونی جام پور کے رہائشی احمد نواز ولد محمد بھٹی نے میری بیٹی نادیہ بی بی کا رشتہ مانگا تو ہم نے اسے کہا کہ اپنے والدین کو بھیجو وہ بات کریں۔ چند روز بعد احمد نواز جوکہ نادرہ سنٹر روجھان میں مللازم ہے کچھ خواتین کو ہمارے گھر لے آیا جن میں سے ایک عورت کو اپنی ماہ اور باقیوں کو بہنیں اور کزن بتایا، بعد ازاں ہماری فیملی کی خواتین نے احمد نواز کا گھر دیکھنے کی بابت بات کی تو وہ انہیں ایک گھر میں لے گیا جس میں وہ تمام عورتیں جسے اس نے اپنی ماں، بہنیں اور کزنز بتایا تھا موجود تھیں۔ جس کے بعد مطمئین ہوکر ہم نے رشتہ کی ہاں کردی۔ 29 دسمبر 2024 کو احمد نواز انہی خواتین پر مشتمل بارات لے آیا اور نکاہ کے بعد نادیہ بی بی کو بیاہ کر لے گیا۔ بعد میں ہمیں معلوم ہوا کہ احمد نواز پہلے سے شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ ہے، احمد نواز جن خواتین اور باراتیوں کو لایا تھا وہ سب اور جو مکان دکھایا تھا وہ کرایہ کا تھا۔ بعد ازاں احمد نواز بھٹی نادیہ بی بی کو اپنے ذاتی مکان میں لے گیا جہاں پر اس کی پہلی بیوی سعدیہ اور اس کی حقیقی والدہ شمیم اختر پہلے سے رہائش پذیر تھیں۔ احمد نواز کی ایک سے دوسری پھر تیسری چوتھی یکے بعدیگرے جعل سازیاں سامنے آنے کے بعد ہماری بیٹی پر آسمان ٹوٹ پڑا اور رہی سہی کسر ساس شمیم اختر اور سوتن سعدیہ بی بی کے آئے روز کے جھگڑوں نے پوری کردی۔ انہوں الزام عائد کیا کہ 7/8 اکتوبر کی درمیانی رات احمد نواز نے اپنی پہلی بیوی سعدیہ، والدہ شمیم اختر اور ایک بھائی کے ساتھ مل کر نادیہ بی بی کو بہیمانہ تشدد کرکے مات کے گھاٹ اتار دیا اور مردہ جسم کو دوپٹہ پھندا بنا کر لٹکا دیا۔ انہوں نے کے تین تک نعش پھندے سے جھولتی رہی جب بدبو پھیلنے لگی تو ہمیں اطلاع دی۔ میں اپنی بیوی، داماد شاہد اور یعقوب کے ساتھ وہاں پہنچا تو احمد نواز نے اپنے ایک نوجوان کو سیڑھیوں کے ذریعہ اندر کا دوسرا دروازہ کھولنے کا کہا جس پر اس نوجوان نے ہماری موجودگی میں دروازہ اندر سے کھولا تو میری بیٹی کی نعش پھندے پر جھول رہی تھی اور جسم کافی گل سڑ چکا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران احمد نواز پولیس سے بھی ساز باز ہوچکا تھا جس پرپولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا بالآخر دوسرے روز ہم کارروائی کے لئے وقوعہ کی بابت تحریری درخواست لے کر ڈی پی او راجن پور کے سامنے پیش ہوئے تو پولیس نے ہماری تحریری درخواست کا انتظار کے بغیر اپنی طرف وقوعہ کی گول مول ایف آئی آر درج کردی جس کا واحد مقصد قاتلوں کو ریلیف دینا تھا۔ اس لئے حالات و واقعات کے برعکس کارروائی ڈال دی۔ انہوں نے کہاکہ ملزم عادی نوسر باز اور بااثر ہے جس نے پولیس سے بھاری لکشمی کے عوض ساز باز کر لی ہے۔ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور آر پی او ڈیرہ غازیخان سے فوری نوٹس لے کر نوسر باز گینگ اور قاتلوں کیخلاف اعلی سطحی تحقیقات کر کے ملزمان انصاف کے کٹہرے میں لانے اور انصاف فراہم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

28/10/2025

شوہر: ڈاکٹر صاحب، جب سے میری بیوی نے فیس بک پر "Very Sad" سٹیٹس لگایا ہے، سارے رشتے دار اس کو سمجھانے اور تسلی دینے ہمارے گھر آ رہے ہیں۔ پورا گھر بھر گیا ہے! ڈاکٹر: تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ سب خیر تو ہے؟ شوہر: خیر تو ہے، لیکن "Very Sad" کا مطلب دراصل وہ یہ لکھنا چاہ رہی تھی کہ آج گھر میں "Washing Day" (کپڑے دھونے کا دن) ہے! 😂🤣👍
folow

21/10/2025


20/10/2025
20/10/2025

lal shabaz qalander

15/10/2025
15/10/2025

لڑائی تو رشتے کی مٹھاس ہے، مگر علیحدگی کا خوف! یا رب، ہمیں ہمیشہ ایک ساتھ رکھنا۔ 🤲"

Address

Jampur
Jampur
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem family stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share