Banigala News And Information

Banigala News And Information the core purpose of the page is to highlight bani gala's issues

تمام اہل اسلام کو محرم کا ماہ یعنی نیا اسلامی سال مبارک ہو۔۔
26/06/2025

تمام اہل اسلام کو محرم کا ماہ یعنی نیا اسلامی سال مبارک ہو۔۔

بنی گالہ اور اسلام آباد کی سڑکوں پر چلتی پھرتی موت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی کاردگردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہ...
18/05/2025

بنی گالہ اور اسلام آباد کی سڑکوں پر چلتی پھرتی موت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی کاردگردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔۔۔سٹیل کی ترسیل کے لئے یہ کونسی صدی کی جدید ٹرانسپورٹ استعمال کی جارہی ہے۔۔۔پاکستان کے کیپٹل سٹی اسلام آباد میں۔۔۔۔ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد سے گزارش ہے کہ اس کا سختی سے نوٹس لیا جائے۔۔یہ چلتی پھرتی موت ٹریفک پولیس کو بغیر رشوت دئے سڑک پر نہیں چل سکتی ہے۔

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی کاردگردگی شام 5 بجے سے بنی گالہ کے مختلف علاقوں کی بجلی خراب ہے جو رات 11 بجنے کو ہیں...
11/05/2025

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی کاردگردگی شام 5 بجے سے بنی گالہ کے مختلف علاقوں کی بجلی خراب ہے جو رات 11 بجنے کو ہیں ٹھیک نہیں کر سکے۔
2025 کے جدید الیکٹرانک دور میں بھی پاکستان کے کیپٹل سٹی میں بجلی کے یہ حالات 1990 والے ہیں۔۔۔لوگوں سے اتنے بھاری بل وصول کرنے لے بعد بھی لوگوں کو مسقل بنیاد پر بجلی سپلائی کرنے میں ناکام ہیں یہ کمپنیوں کی زمیداری ہے کہ اپنی بجلی کے کمبوں اور تاروں کو جدید دور کے مطابق آپ گریڈ کریں، تاکہ بجلی کی سپلائی بارش اور طوفان میں متاثر نہ ہوں۔

04/05/2025

People should focus on common daily problems, apart from their personal problems, and to solve these problems, various means, including the use of social media, are very important. This page, Bani Gala News, has been working for a long time to highlight the problems of the people of Bani Gala. The public also needs to send us their problems in the form of pictures and videos.

31/03/2025
23/03/2025
بنی گالہ میں جناح روڈ پر بجلی کے کمبے سڑک کے اندر نصب ہوئے ہیں اب بنی گالہ میں ٹریفک زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ بجلی کے پول...
15/03/2025

بنی گالہ میں جناح روڈ پر بجلی کے کمبے سڑک کے اندر نصب ہوئے ہیں اب بنی گالہ میں ٹریفک زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ بجلی کے پول ٹریفک کی روانی کو متاثر کر رہے ہیں اور حادثہ کا ثبب بھی بن سکتے ہیں، لہذا اسلام آباد الیکٹرک کمپنی اور بنی گالہ میں رہنے والے صاحب اختیار لوگوں سے گزارش ہے کہ ان بجلی کے پولزکو سڑک کے کناروں پر نصب کروایا جائے۔۔

NAyatel.نیا ٹیل کمپنی کا کنکشن گزشتہ 3 دن سے بجلی کے پول سے کیبل ٹوٹنے کی وجہ سے منقطع ہوا ہے پاکستان ٹاؤن بنی گالہ میں ...
05/03/2025

NAyatel.
نیا ٹیل کمپنی کا کنکشن گزشتہ 3 دن سے بجلی کے پول سے کیبل ٹوٹنے کی وجہ سے منقطع ہوا ہے پاکستان ٹاؤن بنی گالہ میں واقع یہ کنکشن ماہانہ 4620 روپے کمپنی کو بل ادا کرتا ہے۔کمپنی کو دن میں 6 بار کمپلئن کی گئی پر ہر دفعہ یہی کہا جاتا ہے کہ کچھ دیر میں آپکا کنکشن بحال کر دیا جائگا۔لیکن نہیں کیا گیا ۔۔۔ہمیں یہ پوسٹ بھیجی گئی ہے کمپنی کی کاردگرگی کو عوام تک پہنچائے۔تاکہ کوئی بھی اس کمپنی کا کنکشن لئنے سے پہلے اسکی کاردگرگی کے بارے میں جان سکے۔۔۔کہ اگر آپ کا کنکشن کسی وجہ سے خراب ہوگیا تو آپ کو ٹھیک کروانے کے لئے کمپنی کو رات دن کالیں کرنا پڑئیگی۔اور آپ کا سب سسٹم انٹر نیٹ بند ہونے کی وجہ سے خراب ہو جائیگا۔اگر آپ کا آن لائن کوئی کاروبار ہوگا تو وہ یومیہ نقصان میں بدل جائگا۔۔موبلنک اور زونگ کمپنیوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ اپنی کمپنی کی انٹرنیٹ سروسز کو تیز اور پروفیشنل بنائیں تاکہ عوام کو ان مہنگی کمپنیوں کے مہنگے کنکشن سے آزادی مل جائے۔

ماہ رمضان تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔۔اور ہم سب مسلمانوں کو صدقہ خیرات زکوۃ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اپنے اندر صبر و ...
01/03/2025

ماہ رمضان تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔۔اور ہم سب مسلمانوں کو صدقہ خیرات زکوۃ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اپنے اندر صبر و تحمل مزاجی پیدا کرنے کی طاقت عطاء فرمائے آمین۔

DescriptionKashmir Solidarity Day is a national holiday observed in Pakistan on 5 February annually. It is observed to s...
04/02/2025

Description
Kashmir Solidarity Day is a national holiday observed in Pakistan on 5 February annually. It is observed to show Pakistan's support and unity with the people of Jammu and Kashmir

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی نااہلی۔۔۔بنی گالہ میں صبح سکول جانے کے وقت 8 بجے کے قریب روزانہ ٹریفک بلاک ہو جاتی ہے اسکی وجہ...
30/01/2025

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی نااہلی۔۔
۔بنی گالہ میں صبح سکول جانے کے وقت 8 بجے کے قریب روزانہ ٹریفک بلاک ہو جاتی ہے اسکی وجہ صبح سکول ٹائم میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ہے۔
۔ہیوی ٹریفک کا داخلہ دن کے اوقات میں اندروں شہر آمدورفت پر باپندی ہے۔۔اس قانون پر عملدرآمد کروانے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس راول چوک کھنہ پل ریجن پوری طرح سے ناکام ہے یا پھر پیسے لے کر ڈمپرز کو اندروں شہر داخلہ کی اجازت دے دی جاتی ہے آئی جی اسلام آباد سے بنی گالہ کی عوام کی طرف سے درخواست ہے کہ بنی گالہ ٹریفک پولیس جو کہ کھنہ پل ریجن ہے اسکو سخت احکامات جاری کریں۔

اسلام کیلئے اکٹھے نہیں بیٹھ سکتے۔قبلہ اول کیلئے اکھٹے نہیں بیٹھتے۔ناموسِ رسالت و ختمِ نبوّت کے دفاع کیلئے اکٹھے نہیں ہوت...
29/01/2025

اسلام کیلئے اکٹھے نہیں بیٹھ سکتے۔
قبلہ اول کیلئے اکھٹے نہیں بیٹھتے۔
ناموسِ رسالت و ختمِ نبوّت کے دفاع کیلئے اکٹھے نہیں ہوتے۔
پاکستان کی ترقی کیلئے اکھٹے نہیں بیٹھ سکتے،
عوامی مسائل کے حل کیلئے اکٹھے نہیں بیٹھ سکتے۔
مگر یہ پیسوں کے پجاری،
اپنی مراعات کیلئے شیر و شکر بن جاتے ہیں۔😡

شاباش پاکستانی عوام،
تبدیلی زندہ باد،
ووٹ کوعزت دو،
زندہ ہےبھٹو،
کےنعرے لگاؤ۔
تاکہ لیڈروں کی مراعات میں کوئی کمی نہ آئے۔

Address

Banigala
Islamabad
051

Telephone

923216388806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banigala News And Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category