The Haripur Today

The  Haripur Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Haripur Today, Newsstand, Haripur.

25/01/2026

# احمد گیس ایجنسی بھیرہ شریف نزد برف خانہ موڑ

17/01/2026

# bhera shareef barafkhana mor # pindori
# Gadwaliya # احمد گیس ایجنسی بھیرہ شریف نزد برف خانہ موڑ

01/12/2025

احمد گیس ایجنسی بھیرہ شریف نزد برف خانہ موڑ

23/11/2025

پرائمری سکول درویش
شہرناز عمر ایوب خان 387
بابر نواز خان 157

23/11/2025

ٹیال شریف 217 شہرناز عمر ایوب
بابر نواز خان 17

23/11/2025

ہری پور۔ این اے 18ضمنی الیکشن نتائج
غیرسرکاری غیر حتمی نتائج
پولنگ سٹیشن۔ جی پی ایس باڑیاں ۔غازی
شہرنازعمر ایوب آزاد امیدوار 135

بابر نواز خان پاکستان مسلم لیگ ن 33

23/11/2025

Union c Amazi
Station
Nara
Babar nawaz khan 95
Omer ayub 16

23/11/2025

احمد گیس ایجنسی بھیرہ شریف نزد برف خانہ موڑ
ریٹ 290
23-11-2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہے کہ تمام دوست، احباب اور بزرگ خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ کو علم ہے، کل بروز اتوار ...
22/11/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ تمام دوست، احباب اور بزرگ خیریت سے ہوں گے۔

جیسا کہ آپ کو علم ہے، کل بروز اتوار ضلع ہری پور میں ضمنی الیکشن ہو رہا ہے، اور ہمارے گاؤں میں بھی پولنگ ہوگی۔ مختلف امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، اس لیے ہماری تمام اہلِ گاؤں سے گزارش ہے کہ:

➤ اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔
➤ مکمل امن اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔

یاد رہے کہ الیکشن صرف ایک دن کا معاملہ ہے، لیکن ہم سب ہمیشہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ ہمارا گاؤں ایک ہے، ہماری خوشیاں اور غم مشترک ہیں۔ اس لیے ایسی کوئی بات یا عمل نہ کریں جس سے کسی کی دل آزاری ہو یا بے امنی پیدا ہو۔

ڈیوٹی پر آنے والے مہمانوں پر بھی اچھا تاثر جانا چاہیے کہ یہ ایک باشعور، پرامن اور متحد گاؤں ہے۔

امید ہے کہ تمام بھائی، دوست اور بزرگ حضرات ذمہ داری کے ساتھ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔
اور جب نتائج آئیں تو خوشی ضرور کریں لیکن ایسی حرکتوں سے مکمل پرہیز کریں جن سے دوسروں کو تکلیف پہنچے — جیسے ہٹ کرنا، نعرے بازی یا کسی کو چھیڑنا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ پاک ہمارے گاؤں کی تعمیر و ترقی کے لیے بہترین فیصلے کو کامیاب فرمائے۔
شکریہ۔

آپ کل کس کو ووٹ دیں گے؟
22/11/2025

آپ کل کس کو ووٹ دیں گے؟

12/11/2025

احمد گیس ایجنسی
بھیرہ شریف
نزد برف خانہ موڑ

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Haripur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category