Pti lovers

Pti lovers only
pti lovers like fallow my channel and share videos ..

In sha Allah.
16/02/2026

In sha Allah.

‏یہ صرف عمران خان کی تحریک انصاف ہے، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ہے جہاں نوجوان پارٹی کے مرکزی عہدوں اور سرکاری پوزیشنز پر پہنچ...
23/10/2025

‏یہ صرف عمران خان کی تحریک انصاف ہے، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ہے جہاں نوجوان پارٹی کے مرکزی عہدوں اور سرکاری پوزیشنز پر پہنچے ہیں۔ عمران خان کا وژن پورا کرتے یہ نوجوان ملکی اثاثہ ہیں

23/10/2025

‏“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں”

‏سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025)

‏2/2

“مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جارہیں، حالاتِ حاضر...
27/07/2025

“مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جارہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔

قانون اور جیل مینول کے مطابق ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہیں۔ بار بار درخواست کے باوجود میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں۔”
- عمران خان.

عمران خان انشاءاللہ ائے گا
27/07/2025

عمران خان انشاءاللہ ائے گا

Address

Gilgit
ZAHID123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pti lovers:

Share

Category