AJK Times

AJK Times AJK Times is an Azad Kashmir based media agency reporting Breaking News, Politics, Sports, Business,

24/06/2024

اطلاع گمشدگی
ڈبسی کالی گاہی دھری صاہم اصغر ولد محمد اصغر عمر 12سال دندلی جامع مسجد میں قرآن پاک حفظ کا طالب علم تھا جو عید کی چھٹیاں گزارنے کے بعد بروز جمعہ جامع مسجد دندلی گیا وہاں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد صاہم اصغر غاہیب ہے والد نے کوٹلی شہر اپنے تمام رشتہ داروں سب تلاش کیا تاحال اس کی کوی خبر نہی والدین شدید پریشانی میں ہیں اگر کسی کو یہ بچہ کہیں نظر اے یا کوی معلومات ہو تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں اور پوسٹ کو شیئر کریں
03557038346
03477235952

ہم نیوز کے رپورٹر سردار احتشام الحق کو کوٹلی پولیس نے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتشام الحق کوٹلی پولیس کی رانگ پار...
16/04/2024

ہم نیوز کے رپورٹر سردار احتشام الحق کو کوٹلی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق احتشام الحق کوٹلی پولیس کی رانگ پارک کی ہوئی گاڑی کی فوٹیج لے رہے تھے جس پر انھیں گرفتار کیا گیا۔
اس واقعہ کے بعد کشمیر الیکٹرک میڈیا ایسوسی ایشن کوٹلی نے شہید چوک کوٹلی میں احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا۔

افسوس ناک ریسکیو 1122کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر راجہ  شوکت نازروڈایکسیڈنٹ میں شہیدہوگئے۔یہ خبر آپ کو انتہائی تکلیف و علم مین دی...
09/04/2024

افسوس ناک
ریسکیو 1122کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر راجہ شوکت نازروڈایکسیڈنٹ میں شہیدہوگئے۔یہ خبر آپ کو انتہائی تکلیف و علم مین دی جا رہی ہے کہ لاکھون انسانون کی جان بچانے والا مسیحہ آج خود ایک۔حادثہ میں شہید ہو گیا۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے،آمین اور آپکے تمام اہل و عیال اور فیملی میمبرز کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنےکی ہمت و توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔

09/04/2024

کوٹلی سے نخنال جانے والی کوسٹر ساردہ کے مقام پر حادثے کا شکار ..زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

06/04/2024

زہر خوری یاکچھ اور؟
تتہ پانی لہڑی کے مقام پر افطاری کرنے کے بعد بیس سے پچیس افراد کی حالت خراب۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج جاری،ڈاکٹروں نے متاثرین کو بچانے کی کوششیں شروع کردی.

06/04/2024

راولاکوٹ میں وکلا کا افطاری پر ڈھول کی تھاپ پر نعروں کا منظر

احتیاط زندگی ہے۔۔۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ ڈرائیونگ کرتے وقت خاص کر افطاری کے قریبی وقت حوصلے اور احتیاط کا دامن ہرگز م...
05/04/2024

احتیاط زندگی ہے۔۔۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ ڈرائیونگ کرتے وقت خاص کر افطاری کے قریبی وقت حوصلے اور احتیاط کا دامن ہرگز مت چھوڑیں ، آپ کے والدین/ بیوی بچے جلد پہنچنے سے زیادہ آپ کے زندہ وسلامت پہنچنے کے انتظار میں رہتے ہیں، سوشل میڈیا سمیت فیس ٹو فیس کمیونیکیشن کے ذریعے اس پیغام کو پھیلانے میں حصہ لے۔۔۔۔شکریہ۔

30/03/2024

کل میرپور میں کے ایف سی kfc میں جو کچھ ہوا اس پر آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟

میرپور: کے ایف سی کے باہر رات گئے اسرائیل مخالف مشتعل مظاہرین کا گہراو۔ کے ایس سی میرپور کے آفس کو جلا دیا گیا۔پولیس اور...
30/03/2024

میرپور: کے ایف سی کے باہر رات گئے اسرائیل مخالف مشتعل مظاہرین کا گہراو۔ کے ایس سی میرپور کے آفس کو جلا دیا گیا۔
پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ سے متعد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی۔
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

30/03/2024

میرپور: کے ایف سی کے باہر رات گئے اسرائیل مخالف مشتعل مظاہرین کا گہراو۔ کے ایس سی میرپور کے آفس کو جلا دیا گیا۔
پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ سے متعد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی۔
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

26/03/2024

Ex Senator Mushtaq Ahmad D-Chowk mein GAza k musalmano k Liye Riqat Amaiz Dua krte huwe

راجہ عرفان سلیم سنیر  سپرننڈنٹ پولیس آزاد کشمیر  23 مارچ 2024 کو  گورنر ھاوس لاہور میں تمغہ امتیاز وصول کریں گے۔حکومت پا...
21/03/2024

راجہ عرفان سلیم سنیر سپرننڈنٹ پولیس آزاد کشمیر 23 مارچ 2024 کو گورنر ھاوس لاہور میں تمغہ امتیاز وصول کریں گے۔حکومت پاکستان نے ان کو پولیس میں نمایاں خدمات کے پش نظر اس قومی اعزاز کے لیے نامزد کیا تھا۔۔

Address

Gam Kotli

Telephone

+923435075545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK Times:

Share

Category