News Information Report

Directions Website

News Information Report Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Information Report, Faisalabad.
(1)

13/09/2026

فیصل آباد کے منصورہ آباد میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا!
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل… آخر ہوا کیا؟

10/09/2026

بچوں کا سوشل میڈیا… اب کیا ہونے والا ہے؟

16 سال سے کم عمر صارفین کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سے بڑی خبر سامنے آگئی!

لیکن کیا واقعی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے؟

حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں!

09/09/2026

بلوچستان میں اچانک بڑی کارروائی…!

خاران اور واشک میں کیا ہوا؟
11 دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد بھی برآمد!

مکمل تفصیل ویڈیو میں

03/09/2026

اسلام آباد میں ایسا کیا ہوا کہ ملک بھر کے نوجوان ایک ہی جگہ جمع ہو گئے؟

نیشنل ینگ لیڈرز سمٹ 2026 میں نوجوانوں کے لیے پارلیمانی دورے، اہم سیشنز، ملاقاتیں اور کئی یادگار سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔

ویڈیو آخر تک دیکھیں اس قومی سمٹ کی مکمل جھلکیاں آپ کے لیے!

26/08/2026

چیئرمین بننے کا راستہ بدل گیا!
نیا نظام، نئے امیدوار… اصل کھیل کیا ہے؟

مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں!

25/08/2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات… مگر اس بار نظام کچھ مختلف!

2015 کے بعد ایک بار پھر بلدیاتی سیاست کا میدان سجنے جا رہا ہے۔

چیئرمین کا راستہ اب پہلے جیسا نہیں…
پہلے کونسلر، پھر چیئرمین!

سابق چیئرمینز کے لیے نیا نظام کیا معنی رکھتا ہے؟
نوجوانوں کے لیے کیا مواقع ہیں؟
اور آخر نئے نظام میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟

🎙️ اس پر تفصیلی گفتگو جلد…

24/08/2026

بھوانہ بازار کے الیکشن کا فیصلہ سامنے آگیا! 🗳️
تاجروں نے کس کے حق میں فیصلہ سنا دیا؟ مکمل نتیجہ ویڈیو میں دیکھیں۔

#الیکشن

23/08/2026

سونا خریدنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! سونا پھر مہنگا ہوگیا

فیصل آباد ملت ٹاؤن کا خستہ حال پل شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، فوری مرمت کا مطالبہ
23/06/2026

فیصل آباد ملت ٹاؤن کا خستہ حال پل شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، فوری مرمت کا مطالبہ


10/02/2026

فیصل آباد(نیوز انفارمیشن رپورٹ) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ میں چلڈرن ہسپتال سے اغواء ہونیوالی دوماہ کی بچی کو پولیس کی ٹیم نے 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت کے دوران بازیاب کروا کر اغواء کار خاتون کو گرفتار کر لیا،سی پی او فیصل آباد کی جانب اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کو 5 لاکھ انعام کا اعلان،
آرپی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی بچی کی بازیابی پر پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بریفنگ،
اس موقع پر آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے کہا کہ پولیس نے بہترین اور پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا،سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر اور انکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جبکہ
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے میڈیا کو بتایا کہ ذنیشہ کے اغواء کا مقدمہ تھانہ ایئرپورٹ میں درج ہوا جس کی بعد ایس ایس پی آپریشن فرقان بلال کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ سب انسپکٹر ثاقب مہیس و دیگر پر مشتمل پولیس ٹیم نے 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ٹیکنیکل وسائل اور پیشہ ورانہ مہارت کا استعمال کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کروا کر بچی کے اغواء میں ملوث ملزمہ حفیظاں بی بی کو گرفتار کر لیا اور اس کیس کے حوالے سے تفتیش کا عمل بھی جاری ہے مزید حقائق سامنے آنے پر شئیر کیے جائیں گے اس موقع پر سی پی او فیصل آباد کی جانب سے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کیلئے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا۔

RPO Faisalabad Faisalabad Police

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Information Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share