23/04/2025
*خبردار! جعلی نوکریوں سے بچیں ⚠️*
❌ "دفتر کے لیے بندہ درکار ہے"
❌ "گھر بیٹھے 50,000 کمائیں"
*ایسے اشتہارات روزانہ Facebook، WhatsApp، TikTok پر پھیل رہے ہیں – جو کہ فراڈ ہیں!*
*جعلی نوکریوں کی پہچان:*
* ایڈوانس رجسٹریشن یا سیکیورٹی فیس مانگنا
* مبہم یا ادھوری معلومات
* غیر حقیقی تنخواہیں، کم تعلیم
* صرف واٹس ایپ نمبر ہونا باقی سوشل میڈیا نہ ہونا یا ویب سائٹ نہ ہونا
* بغیر انٹرویو سیدھی سلیکشن
* کمپنی کا نام گوگل پر نہیں ملتا
*ایسے دھوکے سے بچنے کے لیے یاد رکھیں:*
* صرف مستند ذرائع سے ہی اپلائی کریں
* کام کی تفصیل اچھی طرح پڑھیں
* گوگل پر کمپنی کو سرچ کریں
* دوستوں/فیملی سے مشورہ ضرور کریں
* کبھی بھی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں