Jandola Press Club

Jandola Press Club ہرخبر سب سے پہلے
(1)

01/08/2025

💥💥💥پشتون تباه دے پشتنو له لاسه ده

25/07/2025

جنڈولہ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال🔥
مارٹر گولے ابادی کے قریب گر رہے ہیں 🔺
❗سکون غائب❗

22/07/2025

قوم ھر مشر تہ لبیک ویلی دی
خو مشرانوں د قوم صرف تر جرگوں او جلسوں پورے محدود کڑائی دہ

"جنڈولہ کی سرزمین پر خوش امدید "آئیے! سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ایک لمحے کے لیے سوچیں:کیا آج تک کسی ایم این اے یا...
20/07/2025

"جنڈولہ کی سرزمین پر خوش امدید "

آئیے! سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ایک لمحے کے لیے سوچیں:
کیا آج تک کسی ایم این اے یا ایم پی اے نے اس انداز میں کھلے دل سے عوام کے درمیان بیٹھ کر اُن کے مسائل سنے ہیں؟

ہم ایم پی اے عثمان خان بیٹنی کے بے حد شکر گزار ہیں، جنہوں نے ایک قابلِ تحسین قدم اٹھایا۔ یہ اُمید دلائی جا سکتی ہے کہ جنڈولہ کے دیرینہ مسائل جلد از جلد حل ہوں گے، ان شاء اللہ۔

جہاں مثبت کام ہوں، وہاں تنقید کرنے والے بھی ضرور ملتے ہیں۔ لیکن یہ ان کا ذاتی نقطۂ نظر ہوتا ہے، جسے ہرگز ہمیشہ خوش نہیں کیا جا سکتا

19/07/2025

کیا ھم آزاد ہیں ؟
اصل آزادی کیا ہے ؟

18/07/2025

🔺جرگه وشوہ۔۔🔺 احتجاج وشو.🔺 قیصه ختم 🔺

ٹول عمر مو تیر سوائ او پشتون مختہ قدم وانخیستئ

Address

Jandola
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jandola Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jandola Press Club:

Share

Category