Battagram News Now

Battagram News Now Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Battagram News Now, Newsstand, Batagram.

15/09/2025

خوفناک طوفان کیساتھ بارش

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ *استغفار کی کثرت* کریں۔
اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنا نہ صرف دل کو سکون دیتا ہے بلکہ *رحمت کے دروازے* بھی کھولتا ہے۔
م*خوفناک طوفان اور بارش* جیسی قدرتی آفات ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے آتی ہیں، تاکہ ہم اللہ کی طرف رجوع کریں۔
ایسے لمحات میں توبہ، استغفار اور عاجزی کے ساتھ دعا کرنی چاہیے۔
یاد رکھیں: انسان اپنی سوچوں اور تدبیروں میں گم رہتا ہے،
مگر صرف *ایک منٹ کا طوفان یا زلزلہ اس کی ساری منصوبہ بندی کو الٹ سکتا ہے۔
یہی تو میرے رب کی شان ہے!
اللّٰہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے، ہمیں معاف کرے، اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
*آمین یا رب العالمین۔

*قطر — ایک چھوٹا مگر اہم مسلم ملک*  آبادی: ساڑھے 30 لاکھ  اپنی افواج: 11 ہزار  قطر میں موجود امریکی افواج: 10 ہزار  ایسی...
12/09/2025

*قطر — ایک چھوٹا مگر اہم مسلم ملک*
آبادی: ساڑھے 30 لاکھ
اپنی افواج: 11 ہزار
قطر میں موجود امریکی افواج: 10 ہزار

ایسی صورتحال میں *قطر کی خودمختاری کو یقینی طور پر خطرات لاحق ہو سکتے ہیں*۔
یہ لمحہ فکریہ ہے، خاص طور پر مسلم دنیا کے لیے۔

*اللّٰہ تعالیٰ مسلم حکمرانوں کو بصیرت، اتحاد، اور فیصلوں میں خودداری عطا فرمائے۔ آمین* 🤲

12/09/2025

*⛰️ بٹگرام — قدرتی حسن کا خزانہ*
سرسبز پہاڑ، خوبصورت وادیاں، اور قدرت کے حسین مناظر سے سجا ہوا ضلع بٹگرام خیبرپختونخوا کا ایک خوبصورت علاقہ ہے۔

📍 *چیل غر جیسے مقامات بٹگرام کے قدرتی حسن کی جھلک ہیں، جو سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔*

🎥 *ویڈیو مکمل دیکھیں اور دریافت کریں بٹگرام کی خوبصورتی کو…*

**






**

11/09/2025

*اس را ئی ل کے قطر پر ممکنہ حملے کے خلاف مسلم دنیا متحد*
دوحہ میں مسلم ممالک کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس
سعودی عرب اور پاکستان کا قطر سے مکمل تعاون کا اعلان

*مزید تفصیلات جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں…*

**






**

بٹگرام کل غریب  کے خلاف ایک بہت بڑا اپریشن ہوگا ریڈی بانو کو ہٹاؤ تجاوزات کے نام پر  جن کا کوئی سفارش نہیں کوئی تعلق نہی...
04/07/2025

بٹگرام
کل غریب کے خلاف ایک بہت بڑا اپریشن ہوگا
ریڈی بانو کو ہٹاؤ تجاوزات کے نام پر جن کا کوئی سفارش نہیں کوئی تعلق نہیں ان کو ہٹاؤ جو جتنا غریب ہوگا اس کو اتنا جلدی ہی ہٹاو
ٹیکنالوجیا

Address

Batagram

Telephone

+923355406083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram News Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category