11/08/2025
بہاولنگر۔ کپاس کے سفید پھول جو کسان کی امیدوں کا عکس ہوتے ہیں اب بارشوں کے پانی میں تیرتے دکھائی دیتے ہیں مون سون کی بارشوں نے کسان اور آڑھتیوں کے خواب چکنا چور کردئیے۔ بارشوں کا پانی تو شائد جلد خشک ہوجائے لیکن کسان کے ٹوٹے خواب اور غلہ منڈی کے اجڑے کاروبار شاید برسوں میں بھی بحال نہ ہوسکیں کسانوں اور آڑھتیوں کی بھرپور آواز بنتے ہوئے ایک منفرد پیکج رپورٹ