M ishtiaq

M ishtiaq hi everyone people please follow and like this page

31/01/2025


28/01/2025

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی مدد سے انٹرنیشنل سمز کے ذریعے ملک میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ٹی اے نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو اس بارے میں اطلاع دی، جس پر ایف آئی اے نے لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ سے چار سم ڈیلرز کو گرفتار کیا۔ گرفتار ہونے والوں میں سعد اشفاق، محمد عاطف، شعیب حیدر اور جمشید حیدر شامل ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے سیکڑوں انٹرنیشنل ایکٹیو سمز برآمد ہوئی ہیں۔

پتہ چلا ہے کہ یو کے میں مقیم پاکستانی مختلف مسافروں کے ذریعے ان انٹرنیشنل سمز کو پاکستان بھیج رہے تھے۔ یہ سمز فراڈ، بھتہ خوری اور دیگر غیر قانونی مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی تھیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سمز کے ذریعے ملزمان کا سراغ لگانا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ ملزمان کے خلاف پاکستان کے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

28/01/2025

funny 😂🤣🤣 videos dekho logo ki souch

02/01/2025

Follow

20/12/2024

پنجاب بھر کے ڈویژنوں کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ضلع کوٹ ادو اور تحصیل چوک سرور شہید بھی نئے نوٹیفکیشن میں شامل کر دئیے گئے

پاکستان کا صوبہ پنجاب 10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 156 تحصیلوں پر مشتمل ہے

لاہور ڈویژن کے 4 اضلاع، لاہور، قصور ،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب کی 22 تحصیلیں ہیں

گوجرانوالہ ڈویژن کے 3 اضلاع گوجرانوالہ ،سیالکوٹ، نارووال کی 11 تحصیلیں ہیں

گجرات ڈویژن کے 4 اضلاع گجرات ،حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد کی 12 تحصیلیں ہیں

راولپنڈی ڈویژن 6 اضلاع راولپنڈی، مری ،چکوال ،اٹک ،جہلم ،تلہ گنگ کی 24 تحصیلوں پر مشتمل ہے

ملتان ڈویژن 4 اضلاع ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال کی 14 تحصیلوں پر مشتمل ہے

ساہیوال ڈویژن 3 اضلاع ساہیوال، پاکپتن ،اوکاڑہ کی 7 تحصیلوں پر مشتمل ہے

بہاولپور ڈویژن 3 اضلاع بہاولپور ،بہاولنگر، رحیم یار خان کی 15 تحصیلوں پر مشتمل ہے

ڈیرہ غازی خان ڈویژن 6 اضلاع ڈیرہ غازی خان، تونسہ ،راجن پور، لیہ ،مظفرگڑھ، کوٹ ادو کی 16 تحصیلوں پر مشتمل ہے

فیصل آباد ڈویژن 4 اضلاع فیصل آباد ،جھنگ ،چنیوٹ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کی 17 تحصیلوں پر مشتمل ہے

سرگودھا ڈویژن 4 اضلاع سرگودھا ،خوشاب، میانوالی، بھکر کی 18 تحصیلوں پر مشتمل ہے

سب سے زیادہ اضلاع راولپنڈی ڈویژن اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ہیں

سب سے زیادہ تحصیلیں راولپنڈی ڈویژن اور لاہور ڈویژن میں ہیں

20/09/2024

*لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄*

*تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆‍♂️*

28/07/2023

خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب💔😭

ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💔😭

Adresse

Punjab Pakistan Lahore
Lahourcade
4763

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque M ishtiaq publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager