31/07/2025
🚨 ریمدان بارڈر کی جانب مارچ
پاکستان کے تمام حسینی تیار ہو جائیں
کچھ بھی ہو جائے لیکن ہم نکلیں گے
ہم اپنی جانیں دیں دے گے ،، قربان ہو جائیں گے۔۔۔۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان