News Information Report

  • Home
  • News Information Report

News Information Report Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Information Report, Newsstand, .
(1)

10/02/2026

فیصل آباد(نیوز انفارمیشن رپورٹ) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ میں چلڈرن ہسپتال سے اغواء ہونیوالی دوماہ کی بچی کو پولیس کی ٹیم نے 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت کے دوران بازیاب کروا کر اغواء کار خاتون کو گرفتار کر لیا،سی پی او فیصل آباد کی جانب اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کو 5 لاکھ انعام کا اعلان،
آرپی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کی بچی کی بازیابی پر پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بریفنگ،
اس موقع پر آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے کہا کہ پولیس نے بہترین اور پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا،سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر اور انکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جبکہ
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے میڈیا کو بتایا کہ ذنیشہ کے اغواء کا مقدمہ تھانہ ایئرپورٹ میں درج ہوا جس کی بعد ایس ایس پی آپریشن فرقان بلال کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ سب انسپکٹر ثاقب مہیس و دیگر پر مشتمل پولیس ٹیم نے 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ٹیکنیکل وسائل اور پیشہ ورانہ مہارت کا استعمال کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کروا کر بچی کے اغواء میں ملوث ملزمہ حفیظاں بی بی کو گرفتار کر لیا اور اس کیس کے حوالے سے تفتیش کا عمل بھی جاری ہے مزید حقائق سامنے آنے پر شئیر کیے جائیں گے اس موقع پر سی پی او فیصل آباد کی جانب سے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کیلئے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا۔

RPO Faisalabad Faisalabad Police

09/02/2026

فیصل آباد ۔
سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نےتین ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

فیصل آباد ۔
ایس ایچ او تھانہ ترکھانی سب انسپکٹر علمدار حسین پولیس لائنز تبدیل

فیصل آباد۔
ملت ٹاؤن سے انسپکٹر عمران جاوید ایس ایچ او تھانہ ترکھانی تعینات

فیصل آباد ۔
پولیس لائنز سے انسپکٹر آفتاب سیال ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاؤن تعینات

فیصل آباد ۔
سی پی او فیصل آباد کی طرف سےفوری جاۓ تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایات

فیصل آباد شیخوپورہ روڈ کھنڈرات میں تبدیل، شہری اذیت میں مبتلا ڈیلی فیصل آباد رپورٹ20/10/2025Chief Officer MC Faisalabad ...
19/10/2025

فیصل آباد شیخوپورہ روڈ کھنڈرات میں تبدیل، شہری اذیت میں مبتلا

ڈیلی فیصل آباد رپورٹ
20/10/2025

Chief Officer MC Faisalabad Deputy Commissioner Faisalabad Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab

جواء مافیا کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار
21/09/2025

جواء مافیا کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

17/07/2025

رجب بٹ کے گھر پر ایک بار پھر فائرنگ
فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج

07/07/2025

لاہور شاہدرہ ٹاؤن : 14 سالہ کار سوار لڑکے کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر-
کم عمر ڈرائیور نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا-
پولیس نے کار سوار لڑکے کو حراست میں لے لیا-
گاڑی بے قابو ہونے پر موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر
جانبحق، 1 زخمی

تجاوزات یا طاقت کا مظاہرہ ؟سرگودھا روڈ شادمان ٹاؤن میں گلیوں پر غیر قانونی گیٹس لگائے گئے، شہری محصور انتظامیہ کہاں ہے ؟...
04/07/2025

تجاوزات یا طاقت کا مظاہرہ ؟
سرگودھا روڈ شادمان ٹاؤن میں گلیوں پر غیر قانونی گیٹس لگائے گئے، شہری محصور انتظامیہ کہاں ہے ؟

مزید تفصیلات کے لیےمکمل خبر پڑھیں

Deputy Commissioner Faisalabad Chief Officer MC Faisalabad Govt of Punjab

02/07/2025

لاہور: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار
لاہور: کاشف ضمیر کو CCD اقبال ٹاون نے گرفتار کیا
لاہور: کاشف ضمیر کی چندروز سے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں
لاہور: کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ سی سی ڈی میں مقدمات درج کیے گئے

لاہور: کاشف ضمیر کے خلاف اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہوئے

لاہور؛ سی سی ڈی نے کاشف ضمیر کے 13 گارڈز کو بھی گرفتار کیا

لاہور: کاشف ضمیر کے گارڈز سے اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا

برطانوی شہری کو اپنے گمشدہ ایئر پوڈز ایک سال بعد جہلم سے مل گئے، ایک انڈین نے دبئی میں ہوٹل سے چوری کرکے لاعلم پاکستانی ...
27/06/2025

برطانوی شہری کو اپنے گمشدہ ایئر پوڈز ایک سال بعد جہلم سے مل گئے، ایک انڈین نے دبئی میں ہوٹل سے چوری کرکے لاعلم پاکستانی شہری کو فروخت کیے، میں نے اپنے ایئر پوڈز واپس لینے کیلئے 2700 میل کا سفر کیا، لارڈ مائلز

فیصل آباد میں خوف کی علامت “شاہ گینگ” کا انجام!پولیس کا خفیہ آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، گینگ کا سرغنہ سرعام مارا گیا!چار ...
27/06/2025

فیصل آباد میں خوف کی علامت “شاہ گینگ” کا انجام!

پولیس کا خفیہ آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، گینگ کا سرغنہ سرعام مارا گیا!
چار خطرناک ملزمان ہلاک – شہر میں خوف کی فضا ختم!

(میاں حمزہ نمائندہ ڈیلی فیصل آباد رپورٹ)

Punjab Police Pakistan Faisalabad Police RPO Faisalabad

"اسرائیل، وہ بم مت گرائیں، اگر ایسا کیا تو یہ سنگین خلاف ورزی ہوگی، ابھی اپنے پائلٹس کو واپس بلائیں"ڈونلڈ ٹرمپ ، امریکی ...
24/06/2025

"اسرائیل، وہ بم مت گرائیں، اگر ایسا کیا تو یہ سنگین خلاف ورزی ہوگی، ابھی اپنے پائلٹس کو واپس بلائیں"
ڈونلڈ ٹرمپ ، امریکی صدر

معروف ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو  ڈٖیفنس کے علاقے سے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ  پوش علاقوں میں پارٹیز میں جاتی ...
23/06/2025

معروف ٹک ٹاکر بابرہ عرف بیبو ڈٖیفنس کے علاقے سے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
ملزمہ پوش علاقوں میں پارٹیز میں جاتی تھی اور سپلائی کیلئے سوشل میڈیا کا سہارالیا، پہلےبھی2مرتبہ چوری کےمقدمات میں گرفتارہوچکی،پولیس رپورٹ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Information Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share