10/07/2026
کپڑے کا مہنگا ہونا ضروری نہیں، ہنر مہنگا ہونا چاہیے۔
سستا کپڑا، سستی لیس، سستی ڈوری اور چند چمکتے شیشے... جب یہ سب چیزیں محنت اور سلیقے سے جڑ جائیں تو نتیجہ کبھی کبھی کسی برینڈڈ ڈیزائنر سوٹ سے بھی زیادہ خوبصورت نکلتا ہے۔
یہ کالا فراک اس کی زندہ مثال ہے۔ سادہ کالے کپڑے پر لال لیس، کراس ٹانکے اور شیشوں کا کمبی نیشن اسے بالکل یونیک اور فینسی بنا رہا ہے۔
اصل بات کپڑے کی قیمت نہیں، آپ کی سوچ اور فنشنگ ہے