SWABI news

SWABI news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SWABI news, Newsstand, .

03/06/2026

عجب خان آفریدی کا واقعہ سنا ہوگا اس کے گھر کوئی مرد نہیں تھا اس وقت جب انگریز آئے  اور گھر کی تلاشی لی گھر میں ماں تھی ا...
22/05/2026

عجب خان آفریدی کا واقعہ سنا ہوگا اس کے گھر کوئی مرد نہیں تھا اس وقت جب انگریز آئے اور گھر کی تلاشی لی گھر میں ماں تھی اس نے انگریزوں سے کہا کہ کوئی مرد نہیں فلحال گھر پر تلاشی کیلئے نہیں اؤ لیکن انہوں نے زبردستی گھر کے اندهر جاکے تلاشی لی جب عجب خان آفریدی گھر آیا انہیں ماں نے بتایا تو وہ جاکے دشمن کے گھر سے لڑکی کو اٹھا لیا اور پھر دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرکے لڑکی کو باحفاظت واپس حوالے کر دیا تھا۔

لیکن آج ایک پختون بیٹی کو کچے کے ڈاکو اغواء کرکے سندھ لے گئے ہے ، اور ہمارے سیاسی رہنماء اور مذہبی رہنماء اور ملکان صاحبان سمیت صرف اس رائیل اور انڈیا کے خلاف بیانات دینے اور بڑھکیں مارنے تک محدود ہیں۔ آفسوس

Jumma mobarak
22/05/2026

Jumma mobarak

((پشاور کی 11 سالہ معصوم بچی کچے کے ڈاکوں کے قبضے میں ریاست خاموش تماشائی))ایک 11 سالہ معصوم پختون بچی کئی دن سے کچے کے ...
21/05/2026

((پشاور کی 11 سالہ معصوم بچی کچے کے ڈاکوں کے قبضے میں ریاست خاموش تماشائی))
ایک 11 سالہ معصوم پختون بچی کئی دن سے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔ اس کی بے بس ماں جب بیٹی کو واپس لینے گئی تو اسے بھی inhuman تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پھر بھی بچی واپس نہیں کی گئی۔
اتنے بڑے ریاست اور مضبوط سیکورٹی اداروں سے درخواست ہے کہ اس معصوم بچی کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔
ریاست پاکستان ہر شہری کی جان و مال کی ضامن ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ کوئی بھی معصوم بچی ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑی جا سکتی۔
حکومتِ پاکستان، وفاقی وزارت داخلہ، خیبر پختونخوا اور سندھ کی صوبائی حکومتیں، آئی جی پولیس، رینجرز اور تمام متعلقہ سیکورٹی اداروں سے گزارش ہے:
اس بچی کو فوری بازیاب کروایا جائے
ڈاکوؤں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے
متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے
جب ریاست اتنی مضبوط ہو تو معصوم بچیوں کا اس طرح یرغمال ہونا کسی صورت قبول نہیں۔
اب خاموش رہنا قصور ہے۔
ہم سب سے اپیل ہے کہ اس مظلوم ماں کی آواز بنیں اور انصاف کی فریاد بلند کریں۔

This content is shared for public awareness and human rights concerns only. No hate, harassment, or violent intent is promoted. All statements are presented as opinion/commentary in the public interest.


زرائع

پہ دے عمر کئ پہ دے سختہ گرمی کئ پہ دے گرمی زمکہ ناستہ کئ بہ دہ دے مشرانو سہ لالچ ، غرض سہ مفاد او سہ ذاتی غوختنہ وی ، دا...
19/05/2026

پہ دے عمر کئ پہ دے سختہ گرمی کئ پہ دے گرمی زمکہ ناستہ کئ بہ دہ دے مشرانو سہ لالچ ، غرض سہ مفاد او سہ ذاتی غوختنہ وی ، دا غیرتی ننگیالی پختانہ مشران د خپل نوی نسل دہ روخانہ سباؤن پی لٹون کئ راوتی دی ، دہ دے مشرانو مٹے او طاقت جوڑ شی اؤ دہ خپل حق غوختنہ اوکی کوم چہ ستاسو قانونی او آئینی حق دے


تفصیل ویڈیو میں
19/05/2026

تفصیل ویڈیو میں


19/05/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWABI news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Convenience Store?

Share