MMS New Education System

MMS      New Education System You will read and look Islamic qoutes , recent news , English grammar and educational news.

25/03/2026
25/03/2026

پشاور بورڈ کل میٹرک سالانہ امتحان کے طلباء کے رول نمبر
سلپس اپلوڈ کرے گا۔

13/03/2026

خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات 31 مارچ سے شروع ہوں گے، امتحانی نظام میں شفافیت کیلئے اصلاحات متعارف!!

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے ذریعے شفافیت کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور تعلیمی نظام کی بہتری حکومت خیبرپختونخوا کی ترجیحات میں شامل ہے۔
یہ بات انہوں نے میٹرک امتحانات کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس آن لائن منعقد ہوا جس میں صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، ڈویژنل کمشنرز اور سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری کو محکمہ تعلیم کے حکام نے میٹرک امتحانات کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 31 مارچ سے ہوگا۔ اس سال امتحانی نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کیلئے کئی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

بریفنگ کے مطابق تمام تعلیمی بورڈز میں تین پیپرز کی ای مارکنگ کی جائے گی جبکہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور میں چھ پیپرز کی ای مارکنگ ہوگی۔ اسی طرح پورے صوبے میں کلسٹر بیسڈ سسٹم کے تحت امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا اور اس نظام کو مکمل تیاری کے ساتھ نافذ کیا جا رہا ہے۔

اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ تمام امتحانی ہالز میں پانی، سی سی ٹی وی کیمرے، بجلی اور دیگر ضروری سہولیات کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ اس سال امتحانی عملے میں نئے گریجویٹس کو بھی شامل کیا جا رہا ہے جن کی باقاعدہ تربیت جاری ہے۔
نقل کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور ایماندار اور عمدہ و شفاف کارکردگی کے حامل عملے کو ہی زمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی جائے گی اور نقل کے مواد کی روک تھام کیلئے بھی مؤثر انتظامات کیے گئے ہیں۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ اس سال روٹیشن سسٹم کے تحت امتحانی عملے کو دو سے تین پیپرز کے بعد تبدیل کیا جائے گا تاکہ امتحانی عمل کو مزید شفاف بنایا جا سکے۔ اس کے علاوہ تمام بورڈز کے جوابی پرچوں کو ای مارکنگ کے لیے اسٹینڈرڈائز کیا جا رہا ہے۔

چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ امتحانات کے انعقاد میں شفافیت، نظم و ضبط اور طلبہ کو بہتر سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

اطلاع عام
10/02/2026

اطلاع عام

01/02/2026

ضرورت سٹاف
ملاغوری ماڈل سکول
کو اساتذہ کی ضرورت ہے۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے ۔03319792608۔ شکریہ

01/02/2026

*اشتہار برائے ضرورت اساتذہ*

ملا گوری پبلک اسکول کے پرائمری سیکشن (نرسری تا پانچویں جماعت) کے لیے خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔
📍 مقام: زگہ
📞 رابطہ: _03309526810
دلچسپی رکھنے والی امخواتین ان باکس کریں یا کال کریں۔

بہترین گفتگو اور انداز بیان
09/11/2025

بہترین گفتگو اور انداز بیان

During EID MILAD UN NABI in Mullaghori Model School
02/11/2025

During EID MILAD UN NABI in Mullaghori Model School

سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یارسول اللّٰہ
21/09/2025

سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یارسول اللّٰہ

Address

District Khyber Mullaghori
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:30
Tuesday 08:00 - 12:30
Wednesday 08:00 - 12:30
Thursday 08:00 - 12:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMS New Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category