Urmar Welfare Organization-official

Urmar Welfare Organization-official Aims and Objectives:
1. Educating and providing primary health Care to the under privileged.
2. Giving shelter to the orphan children and Senior Citizens
3.

ارمڑ ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی اور سماجی ادارہ ہے جو 2012 سے انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔
ادارے کا مقصد غریب، یتیم، بیوہ اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنا اور علاقے میں فلاحی کاموں کو فروغ دینا ہے۔ Developing rural and tribal areas.
4. Rehabilitating people affected by natural calamities.
5. Education & Literacy, Environment & Forests, Human Rights, Awareness & Free Legal Aid, Poverty Allev

iation & Rural Dev, Vocational Trainings and Computer Education, Women's Development & Empowerment, Youth Welfare, Sports, Art & Culture.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔🥲
02/09/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
💔🥲

Please contact to 03339108776
02/09/2026

Please contact to 03339108776

🩸 فوری طور پر O Negative خون کی ضرورت ہے 🩸🚨 LRH Emergency، پشاور 🚨O Negative (O−) Blood کی فوری ضرورت ہے۔تمام اہلِ خون ع...
01/09/2026

🩸 فوری طور پر O Negative خون کی ضرورت ہے 🩸

🚨 LRH Emergency، پشاور 🚨

O Negative (O−) Blood کی فوری ضرورت ہے۔
تمام اہلِ خون عطیہ دہندگان سے گزارش ہے کہ انسانی جان بچانے کے لیے فوری تعاون کریں۔

📞 رابطہ: مصطفیٰ، چیئرمین
0300-5861371

🤲 براہِ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ خون کا انتظام جلد از جلد ہو سکے۔

از طرف:
🌹 ارمڑ ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور

🌿 ارمڑ اصلاحی کمیٹی — علماء اجلاس 🌿🤝 امن، اتحاد اور بھائی چارے کی جانب ایک اہم قدمہم ارمڑ اصلاحی کمیٹی کے معزز مشران کے ...
14/08/2026

🌿 ارمڑ اصلاحی کمیٹی — علماء اجلاس 🌿

🤝 امن، اتحاد اور بھائی چارے کی جانب ایک اہم قدم

ہم ارمڑ اصلاحی کمیٹی کے معزز مشران کے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں کہ انہوں نے علاقے میں امن و امان، بھائی چارے اور باہمی اتفاق کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور ایک اہم و مثبت کردار ادا کیا۔

یہ اجتماع یقیناً علاقے میں اتحاد، رواداری اور امن کے قیام کی جانب ایک قابلِ تحسین پیش رفت ہے۔

✨ ان شاء اللہ!
علماء کرام اور مشران کی مشترکہ کاوشوں سے ارمڑ میں امن و امان کو مزید فروغ ملے گا، اختلافات کم ہوں گے اور بھائی چارے کی فضا مضبوط ہوگی۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہماری اس اجتماعی کوشش کو کامیاب فرمائے اور ہمارے علاقے کو ہمیشہ امن، محبت اور اتحاد کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

امن ہمارا مقصد — اتحاد ہماری طاقت 🤝🕊️

🩸 ارمڑ بلڈ ڈونرز گروپ 🩸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ارمڑ بلڈ ڈونرز کے نام سے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے، جس کا مق...
12/08/2026

🩸 ارمڑ بلڈ ڈونرز گروپ 🩸

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ارمڑ بلڈ ڈونرز کے نام سے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے، جس کا مقصد اللہ کی رضا کے لیے ضرورت مند مریضوں کو خون کی فراہمی میں مدد فراہم کرنا ہے۔

میں کسی بھی شخص کو ذاتی طور پر اس گروپ میں ایڈ نہیں کروں گا، کیونکہ ہر شخص کی اپنی مصروفیات اور ترجیحات ہوتی ہیں۔

لہٰذا جو دوست اللہ کی رضا کے لیے خون عطیہ کرنا چاہتے ہیں اور ضرورت کے وقت کسی انسان کی مدد کے لیے اپنا خون دینے کا جذبہ رکھتے ہیں، وہ خود نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

🤲 آپ کا عطیہ کیا ہوا خون کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

🩸 آئیں، انسانیت کی خدمت کریں، کسی ضرورت مند کا سہارا بنیں اور زندگی بچانے کے اس نیک عمل میں اپنا حصہ ڈالیں۔

🔗 گروپ میں شامل ہونے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://chat.whatsapp.com/ELVzLmm8oARKSEfL6K5UYg?s=cl&p=a&ilr=4

❤️ جزاکم اللہ خیراً کثیراً

🎉 دسویں جماعت کے کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد 🎉
04/08/2026

🎉 دسویں جماعت کے کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد 🎉

04/08/2026

د امن او انصاف د رڼا خپرېدل دې وشي… 🫰💞
راځئ چې خپل ټولنه په مینه، انصاف او یووالي روښانه کړو ❣️🙏

04/08/2026

Today I visited Government High School Urmar, Peshawar.

Special thanks to Dr. Maqsood for his efforts and support.

Alhamdulillah, the school is maintained just like a model institution — a great example for others to follow. 👏

نن ما د ګورنمنټ های سکول ارمړ میانه، پېښور لیدنه وکړه.

د ډاکټر مقصود صاحب څخه د هغوی د هڅو او ملاتړ لپاره ځانګړې مننه.

الحمدلله، سکول د یو ماډل ادارې په شان منظم او ښه ساتل شوی دی — د نورو لپاره یو غوره بېلګه ده.

#

اھلیان ارمڑ پایان توجہ فرمائیں ۔
03/08/2026

اھلیان ارمڑ پایان توجہ فرمائیں ۔

Address

Urmar Miana Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923455859678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urmar Welfare Organization-official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urmar Welfare Organization-official:

Shortcuts

Share