04/09/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! 💚
ستھرا پنجاب کے تمام ورکرز کی سیلری 4 تاریخ کو ان کے اکاؤنٹس میں پہنچ گئی۔ یہ بروقت ادائیگی ورکرز کے لیے یقیناً حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔
اگر اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہا تو ستھرا پنجاب پروگرام بہت جلد ایک کامیاب ترین پروجیکٹ بن جائے گا، اور دنیا دیکھے گی کہ پنجاب کس طرح صفائی کے میدان میں ایک مثال قائم کرتا ہے۔
شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ 🌹
شکریہ ستھرا پنجاب ٹیم 💚
سلام ہے پنجاب کے محنتی ورکرز کو! 👏