14/08/2026
🌹تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول 1448 ہجری کا چاند مبارک ہو🌹
12 ربیع الاول 1448 ہجری (عید میلاد النبی ﷺ) 26 اگست بروز بدھ کو منائی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو آپ اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور سلامتی کا باعث بنائے۔ آمین
فوری اور بااعتماد ملکی و غیر ملکی اپڈیٹس کے لیئے واٹس ایپ چینل فالو کریں.
https://whatsapp.com/channel/0029VbBygIw3LdQObnE2Eg3v