31/08/2026
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کھپرو میں صدر پریس کلب ملک عادل خان کی شجرکاری، تعلیمی و ماحولیاتی اقدامات پر اسکول انتظامیہ کو خراج تحسین
اس موقع پر انہوں نے اسکول کے خوبصورت پارک میں پودا لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ شجرکاری کی اس تقریب میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر محترم محمد اکبر کنبھر اور دیگر اساتذہ کرام نے بھی شرکت کی اور پودے لگائے۔