Fahad Ali Jatoi

Fahad Ali Jatoi Follow for Test preparation and Jobs update

Follow for page for Jobs info and
30/05/2025

Follow for page for Jobs info and

Avoid that
11/01/2025

Avoid that

ہم سی ایم  سید مراد علی شاہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ اپ ہم نوجوانوں پہ رحم ...
05/12/2024

ہم سی ایم سید مراد علی شاہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ اپ ہم نوجوانوں پہ رحم فرمائیں ہم نوجوان آپ کے سپورٹر ہیں آپ کے ووٹرز ہیں ہم نے ہمیشہ اپ کی سپورٹ کی ہے اگر اپ کو ایک مشہور اور پاپولر لیڈر بننا ہے بلاول صاحب تو اپنے سندھ کے نوجوانوں کا ساتھ دیں اور نوجوانوں نے محنت اور لگن سے سندھ کی ایک بھترین ادارے ائی بی اے کی ٹیسٹ پاس کی ہے جو دوست جو کینڈیڈیٹس تقریبا تین سال سے ویٹنگ میں ہیں بلاول صاحب اپ کے کہنے پر 26 ویں ترمیم ہو سکتی ہے اور اپ کے کہنے پر اڈیالہ جیل کے تالے صبح سات بجے کھل سکتے ہیں تو یہ کون سی بات ہے جو آپ ہم کو لولی پوپ دیتے ہو کہ بین لگی ہوئی ہے اور کیس ہے تو بلاول صاحب اگر اپ کے اپنے پولیٹیشن اور لیڈر شپ برقرار رکھنے ہے تو ویسے ہی پنجاب تو اپ کے ہاتھوں سے گیا ہے کہ پی کے بھی آپ کے ہاتھوں سے گیا چکا ہے اور بلوچستان میں کچھ سیٹیں آپ کی ہیں اور اگر سندھ میں آپ کو رہنا ہے سندھ میں ایک پاپولر ریڈر بننا ہے تو سندھ کے نوجوانوں کا ساتھ دیں اگر ساتھ نھیں دیتے ہو تو کم سے کم انکو ان کا اپنا حق تو دیں اور بلاول صاحب اس دن سے ڈرو اگر سندھ کے نوجوان آپ اپ کے خلاف بغاوت کرنے پہ ائیں گے تو خدا کی قسم آپ سندھ میں بھی کوئی بھی سیٹ لینے کے قابل نہیں بنو گے۔
اس لیے ہم اپ سے ریکویسٹ کرتے ہیں جس جس کینڈیڈیٹس نے ائی بی اے 5 ٹو 15 کی ٹیسٹ پاس کی ہے ان کو ان کا حق دیا جائے اور ان کو جلد سے جلد نوکریاں دے جائیں دوسری صورت میں یہ نوجوان جب سڑکوں پہ نکلیں گے تو تو وہ اپ کے اور اپ کی پارٹی اور اپ کی قیادت اور اس پوری سندھ کے لیے اچھا نہیں ہوگا

03/12/2024
01/12/2024

Again Back to continue my page

جنهن قوم کي تباھ ڪرڻو ھجي ان قوم جي تعليم کي تباھ ڪيو قوم پاڻ ئي تباھ ٿي ويندي😭😭بلڪل سنڌي قوم کي تباه ڪرڻ جي ڪوشش ڪئي پئ...
20/03/2024

جنهن قوم کي تباھ ڪرڻو ھجي ان قوم جي تعليم کي تباھ ڪيو قوم پاڻ ئي تباھ ٿي ويندي😭😭
بلڪل سنڌي قوم کي تباه ڪرڻ جي ڪوشش ڪئي پئي وڃي 😭😭

Address

Karachi

Telephone

+3252320983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Ali Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad Ali Jatoi:

Share