
15/01/2025
دوڑ،
شہید بینظیر آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر منظور بگھیو، جنرل سیکریٹری امتیاز کیریو نے دوڑ پہنچ کر سابقہ صدر دوڑ پریس کلب غلام محمد سیال، امید علی پنہور اور راشد علی لاشاری کو 18 جنوری 2025 کو نوابشاہ میں ہونے والے تاریخ ساز کنوینشن میں شرکت کی دعوت دی، سب دوستوں نے بھرپور شرکت کا اعلان کیا.