06/06/2025
پالنے والی ذات صرف اللّٰہ پاک کی ہی ہے۔ اور قرآن مجید میں تو واضح لکھا ہے کہ جو کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے گا وہ ہمیشہ جہنم کی آگ میں جلتا رہے گا۔ یہ آجکل کے مسلمانوں کو سوچنا چاہیے دنیا الگ برباد اور آخرت بھی برباد ۔ کیا فائدہ رہ جائے گا اس زندگی کا۔