10/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
فتح پور تھکیالہ / بکناڑہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحوم حسن دین کے لختِ جگر، حاجی محمد مشتاق اور محمد رزاق کے بھائی عبدالحمید کھٹانہ علالت کے باعث راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات دن دس بجے بکناڑہ کے مقام پر ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔