PS 48 DIGRI

PS 48 DIGRI 📰 PS 48 DIGRI ڈگری اور گردونواح کی مصدقہ، بروقت اور غیر جانب دار خبریں۔ 📍 مقامی مسائل | عوامی آواز | تازہ ترین اپڈیٹس FAST • FAIR • FEARLESS

03/08/2026

میرے مسلم لیگ (ن) کے دوستو، آپ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، ٹک ٹاک۔ٹک ٹاک۔ٹک ٹاک! بلاول بھٹو کا ہنگامی ویڈیو پیغام

🚨اہم ترین !!!ریحان سرور کی رہائ کے بعد پہلا بیان"ڈگری دیھ 170 کے مخصوص ٹولے کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے بعد پیدا ہونے والے ...
03/08/2026

🚨اہم ترین !!!

ریحان سرور کی رہائ کے بعد پہلا بیان

"ڈگری دیھ 170 کے مخصوص ٹولے کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے بعد پیدا ہونے والے حالات ، جسکے بعد جان بوجھ کر خود کو نقصان پہنچا کر مجھ پر جھوٹا کیس کرنے والے دیھ 170 کے نام نہاد پٹیلوں سے کہنا چاہتا ہوں اللّٰہ الحق ہے، وہ سچ کا خدا ہے، اللّٰہ نے مجھے فرعونوں کے خلاف سرخرو کیا ہے الحمداللہ ۔"
ریحان آرائیں

ڈگری ٹاؤن چیئرمین کی جانب سے ہدایات کے مطابق شہر کی مرکزی شاہراؤں اور مارکیٹوں سے سپروائزر دیپک کمار اپنی نگرانی میں نکا...
03/08/2026

ڈگری ٹاؤن چیئرمین کی جانب سے ہدایات کے مطابق شہر کی مرکزی شاہراؤں اور مارکیٹوں سے سپروائزر دیپک کمار اپنی نگرانی میں نکاسی آب کی سرگرمیاں جاری رکھوائے ہوئے ہیں، شہریوں سے تعاون کی گزارش۔۔!!!

01/08/2026

سندھ کے شاگرد پچھلے 8 دن سے حیدرآباد میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں میڈیا نے ایک ٹکر تک نہیں چلایا۔۔۔!!!

سندھ دھرتی کے  سپوت، افواج پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز سومرو شہید کو انکی برسی کے موقع پر سندھ کے عوام خراج عقیدت پی...
01/08/2026

سندھ دھرتی کے سپوت، افواج پاکستان کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز سومرو شہید کو انکی برسی کے موقع پر سندھ کے عوام خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔۔۔۔!!!!

01/08/2026

صدارتی نظام ؟ عمران خان نے دریا کو کُوزے میں بند کر دیا

ڈگری کے نواحی گاؤں دیھ 170 کے رہائشی ریحان سرور آرائیں جو میرپوخاص جیل میں ایک الزام میں 7 سال کی سزا کاٹ رہا تھا اسکو م...
01/08/2026

ڈگری کے نواحی گاؤں دیھ 170 کے رہائشی ریحان سرور آرائیں جو میرپوخاص جیل میں ایک الزام میں 7 سال کی سزا کاٹ رہا تھا اسکو میرپوخاص ہائیکورٹ نے جھوٹے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے مقدمے سے باعزت بری کردیا، ریحان سرور آج جیل سے رہا ہوکر اپنے گاؤں پہنچے گا۔۔۔!!!

🚨ڈگری کے نواحی گاؤں خاکو خان مہر کے رہائشی نوجوان رمیش بھیل نے مرکزی جامع مسجد ڈگری کے خطیب مولانا مجیب الرحمٰن لنڈ کے ہ...
31/07/2026

🚨ڈگری کے نواحی گاؤں خاکو خان مہر کے رہائشی نوجوان رمیش بھیل نے مرکزی جامع مسجد ڈگری کے خطیب مولانا مجیب الرحمٰن لنڈ کے ہاتھ پر کلمۂ طیبہ پڑھ کر دینِ اسلام قبول کر لیا۔ ان کا اسلامی نام "امیر آزاد" رکھا گیا۔۔۔!!!

31/07/2026

🚨محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔۔۔۔!!!

🚨چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ڈگری میر ذوالفقار علی خان تالپور نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ڈگری نے ٹاؤن کمیٹی ڈگ...
30/07/2026

🚨چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ڈگری میر ذوالفقار علی خان تالپور نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر چیئرمین ٹاؤن کمیٹی ڈگری نے ٹاؤن کمیٹی ڈگری کے تمام سینٹری ورکرز اور دیگر عملے کی چھٹیاں کینسل کرکے ایمرجنسی کا اعلان کردیا۔۔۔۔!!!

Address

Digri
69330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PS 48 DIGRI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PS 48 DIGRI:

Shortcuts

Share

Category