فوز نیوز

فوز نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فوز نیوز, Newsstand, Dera Ghazi Khan City Ali pur, Dera Ghazi Khan.

04/09/2026

اینٹی کرپشن سرگودھا نے میانوالی میں اے ایس آئی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔۔

🚨 بریکنگ نیوز | پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا⛽ پیٹرول 2 روپے 84 پیسے مہنگا، نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر۔🚛 ہائی اسپیڈ ڈیز...
04/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز | پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا

⛽ پیٹرول 2 روپے 84 پیسے مہنگا، نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر۔

🚛 ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 28 پیسے مہنگا، نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر۔

📅 نئی قیمتوں کا اطلاق 4 ستمبر 2026 سے ہوگا

03/09/2026

❣️❤️💜💚🖤🤎🤍❣️

*ہر مسلمان کی پرزور اور سب سے مضبوط آواز دین کی سر بلندی اور حضور محمد مصطفیﷺ کی عزت کیلۓ ہونی چاہئیے*

*یہ ہر ایک کلمہ گو غیرت مند مسلمان کی پہچان ہو*💯

03/09/2026

*🚨پچیس دن سے قوم کو مہنگا پٹرول دینے پر جماعت اسلامی کا احتجاج جاری*
*پر حیرانگی یہ ہے کہ پچیس دن سے ہر دو دن بعد پٹرول مہنگا کردیا جاتا ہے*🤓

03/09/2026

"لوجی سانبھو! دنیا کا سب سے چالاک جعلی وکیل، جس کی کہانی سن کر پولیس اور جج بھی دنگ رہ گئے!" 😂⚖️کینیا کے برائن موئنڈا نے...
03/09/2026

"لوجی سانبھو! دنیا کا سب سے چالاک جعلی وکیل، جس کی کہانی سن کر پولیس اور جج بھی دنگ رہ گئے!" 😂⚖️

کینیا کے برائن موئنڈا نے بغیر کسی قانونی ڈگری یا لائسنس کے ہائی کورٹ میں ایک دو نہیں بلکہ مسلسل 26 مقدمات جیتے!

جب لا سوسائٹی کو شک ہوا اور پولیس نے اسے جعلی وکیل بننے کے جرم میں گرفتار کیا، تو اس نے ہمت ہارنے کے بجائے عدالت میں اپنا کیس بھی خود لڑا اور زبردست دلیلیں دے کر اپنا مقدمہ بھی جیت گیا!

ناسیکھنے والوں کے لیے سبق ہے کہ ڈگری صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے، اصل چیز صلاحیت ہوتی ہے! 😎

🚨 بریکنگ نیوز | لاہور میں سڑکوں پر کوڑا پھینکنا مہنگا پڑے گالاہور میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ تعینات، سڑکوں، بازاروں اور تجار...
03/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز | لاہور میں سڑکوں پر کوڑا پھینکنا مہنگا پڑے گا

لاہور میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ تعینات، سڑکوں، بازاروں اور تجارتی مراکز میں گشت شروع۔

🗑️ عوامی مقامات پر کوڑا پھینکنے پر 1 ہزار سے 10 ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا، جبکہ کوڑا جلانے پر 5 لاکھ روپے تک جرمانہ اور قید بھی ہو سکتی ہے۔

⚠️ ستمبر میں وارننگ اور آگاہی، یکم اکتوبر سے باقاعدہ جرمانوں کا آغاز متوقع۔

*اسامہ زاہد ‼️*
20/08/2026

*اسامہ زاہد ‼️*

1- ’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، آئیں بیٹھ کر بات کریں‘ شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت2- وفاقی کابینہ کے اجلا...
20/08/2026

1- ’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، آئیں بیٹھ کر بات کریں‘ شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
2- وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مزید کیا کہا؟

🚨 *_علیمہ خان کا ٹویٹ_*🔥
20/08/2026

🚨 *_علیمہ خان کا ٹویٹ_*🔥

Address

Dera Ghazi Khan City Ali Pur
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فوز نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category