30/05/2026
اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی شادی کی تقریبات کا باضابطہ اعلان کر دیا جو 31 مئی سے مایوں کی رسم کے ساتھ شروع ہوں گی۔
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اے آئی سے تیار کردہ متعدد ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تقریبات سے آگاہ کیا، جبکہ ان کی بہن رمشا اقبال نے بھی شادی سے متعلق اسٹوریز پوسٹ کیں۔